ماہِ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

ماہِ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔اجلاس میں وزارت مذہبی امور، سپارکو، محکمہ موسمیات کے نمائندے شریک ہیں۔رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed