انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 16 پیسے اضافے سے 170 روپے 96 پیسے ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 172 روپے 10 پیسے برقرار ہے۔