پانچ روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

مسلسل پانچویں روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں جمعرات کو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ریکوری دیکھی جارہی ہے،مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا ہو کر433836 روپے کا ہوگیا،اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 3086 روپے بڑھکر 371944 روپے ہو گئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 6421 روپے رہی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 36 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس سونا 4113ڈالر کا ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed