عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔عالمی مارکیٹ میں اماراتی مربن خام تیل کی 66 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈنگ جاری ہے جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 69 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔برینٹ کروڈ آئل 72.12 ڈالر فی بیرل کا ہوگیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed