ماہِ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔اجلاس میں وزارت مذہبی امور، سپارکو، محکمہ موسمیات کے نمائندے شریک ہیں۔رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہیں۔
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00