پاکستان نے 737 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے

پاکستان کی جانب سے 737 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے گئے۔نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن نے بھارت سے آنے والے 737سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے، سکھ یاتری پاکستان میں 10تا 19جون سالانہ مذہبی تہوار میں شرکت کر سکیں گے۔پاکستانی ہائی کمیشن دہلی کے مطابق سالانہ تہوار 10جون سے 19جون تک پاکستان میں ہوگا، جس میں سکھ یاتری خصوصی شرکت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed