جعلی شناختی کارڈ’ سرکاری ملازمین کو نوٹسز جاری

افغان مہاجرین کو قومی کارڈ بنانے کے الزامات میں سرکاری ملازمین کو نوٹسز دینے کا عمل شروع کر دیا ہے۔تحقیقاتی کمیٹیوں کے سفارشات کی روشنی میں الزامات ثابت ہونے پر نوٹسز دینے کا عمل شروع کر دیا ہے سرکاری ذرائع کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے پر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے نوٹسز دی جا رہے ہیں مختلف مہاجرین کو غیر قانونی طور پر پاکستانی کارڈ بنانے میں مدد کرنے کے الزامات میں سرکاری ملازمین کے خلاف کاروائی کا عمل شروع کر دیا ہے ذرائع کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد پشاور سمیت صوبے بھر کے 250 سے زائد مختلف گریڈ کی ملازمین کو نوٹسز ان کی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی گئی ہے ڈپٹی کمشنرز کی ہدایات کی روشنی میں ان کی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نے نوٹسز دے دی ہے نوٹسز میں دو ہفتے کے اندر اندر ملازمین سے وضاحت طلب کی گئی ہے ذرائع کے مطابق بعض سرکاری ملازمین کی بیگمات کی مہاجرین ہونے کے باعث ان کے خلاف قانونی کاروائی شروع کرنے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر سے ڈیپارٹمنٹ نے تحریری طور پر رابطہ کر لیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed