آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع’ روٹی بدستور مہنگی

20 کلو آٹے کی بوری کی قیمتوں میں نمایا ںترین کمی شروع ہو گئی ہے تاہم تندور مالکان بدستور میں ان کی روٹی اور کم وزن والی روٹی فروخت کر رہی ہے پنجاب سے اٹے کی سپلائی پر عائد پابندی ختم ہونے کے ساتھ ہی اسپیشل اٹا 3300 روپے سے ایک ہزار روپے کی کمی کے ساتھ 2300 روپے تک پہنچ گئی ہے فائن اٹا 3300 روپے سے 2500 روپے تک پہنچ گئی ہے میدہ چار ہزار روپے سے کم ہو کر تین ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے 20 کلو اٹے کی بوری کی قیمتوں میں نما ترین کمی کے ساتھ ساتھ 80 کلو اٹے کی بوری کی قیمتوں میں بھی کمی ا چکی ہے تاہم شہر میں تندور مالکان کم وزن روٹی بدستور فروخت کر رہے ہیں پشاور شہر میں تندور مالکان نے اپنی مرضی سے وہ روٹی کا ریٹ بڑا اور کم کر رہے ہیں جبکہ وزن بھی کم کیا ہے شہر کے مختلف علاقوں میں سنگل روٹی 20 روپے کی بجائے 30 روپے میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ بعض تندور مالکان سنگل روٹی فروخت نہیں کر رہے ہیں نمک منڈی ۔خیبر بازار سمیت مختلف بازاروں میں سنگل روٹی 30 روپے میں فروخت ہو رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed