سوات میں نامعلوم افراد کی جانب سے چارسدہ کا ٹک ٹاکر بریت جان قتل

ضلع چارسدہ کا نامعلوم افراد نے فائنگ کر کے ٹک ٹاکر بریت جان قتل کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ رات عالیگرامہ سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹک ٹاکر بریت جاں بحق ہو گیا، جس کا تعلق چارسدہ کے علاقے ترناب سے بتایا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے انہیں قتل کیا، اور ارتکاب جرم کے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے، جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے ٹک ٹاکر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔یاد رہے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ٹک ٹاکر بریت جان قتل کر دیا، ٹک ٹاکر بریت کے ٹک ٹاک پر 80 ہزار فالورز اور 4.1 ملین لائکس تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed