پاکستان سے متعلق اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا

اقوامِ متحدہ کی جانب سے ترقیاتی پروگرام کی نئی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

اقوام متحدہ نے ترقیاتی پروگرام پر مبنی نئی رپورٹ میں خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان سمیت 54 غریب ممالک کو قرضوں میں فوری ریلیف کی ضرورت ہے، فوری ریلیف نہ ملا تو ان ممالک میں غربت بڑھ جائے گی۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ خطرے والے ممالک سری لنکا، پاکستان، تیونس، چاڈ اور زیمبیا ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کہا کئی ترقی پذیرممالک قرضوں کے باعث بحران میں گھرے ہیں، مقروض ممالک کو معاشی دبا کا سامنا ہے، بار بارانتباہ کے باوجود خطرات بڑھ رہے ہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed