دیوار گریہ پر ہزاروں یہودیوں کا اجتماع، متعدد صہیونی مسجد اقصی میں گھس گئے

یہودیوں کی مقدس ترین رات پر دیوار گریہ پر ہزاروں افراد کا اجتماع جبکہ متعدد صہیونی مسجد اقصی میں بھی گھس گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہودیوں کی مقدس ترین رات پر دیوار گریہ پر ہزاروں افراد کا اجتماع جبکہ متعدد صہیونی مسجد اقصی میں بھی گھس گئے۔یہودیوں نے دنیا بھر میں یوم کپور(یوم کفارہ))منایاگیا۔ یوم کپور یہودی مذہب کا مقدس ترین رات اور دن ہے۔اس موقع پر اسرائیل میں تمام مارکیٹس بند اور سڑکوں پر سناٹا رہا۔دنیا بھر کے یہودیوں نے رات سیناگوگ( عبادت گاہوں)میں گزاری۔یہودی کل(منگل)کی رات تک کا تقریبا 25 گھنٹے کا روزہ رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed