۔ چارسدہ نستہ پولیس کی کارروائی، مولانا مامون الرشید قتل کیس کا ملزم گرفتار

چارسدہ پولیس نے مولانا مامون الرشید قتل کیس میں اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ رفعت اللہ خان (PSP) کی ہدایات پر کی گئی، جس کے تحت ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

ڈی ایس پی سرڈھیری بلال حلیم خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ نستہ مظفر خان اور پولیس ٹیم نے سابقہ دلبدی پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed