خیبرپختونخوا کے مزید قوانین میں بھی ترامیم کا فیصلہ

غیر ضروری قوانین سے متعلق مزید قانون سازی میں ترامیم کا فیصلہ کیا گیا ہے پہلے مرحلے میں مخصوص اضلاع اور دیگر علاقوں کے لیے پانچ ارڈینسز کی منظوری دی گئی تھی اور اب مزید قوانین میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے جس کی لیے وفاقی حکومت کو سفارشات تیار کر کے بھجوائے جا رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق مزید قوانین کی نشاندہی کر دی گئی ہے جس میں قانون سازی کی جا رہی ہے گزشتہ 13 سالوں کے دوران صوبے میں منظور کیے گئے قوانین کی تفصیلی جائزہ لینے کا عمل شروع کیا گیا۔اور ذاتی مفادات کے لیے بنائے گئے قوانین اور غیر ضروری مراعات سے متعلق قانون سازی میں ترامیم کی گئی اقدامات کا اغاز شروع کیا گیا ہے عوامی مفادات کی قوانین کو برقرار رکھے جائیں گے جبکہ ذاتی مفادات کے لیے بنائے گئے قوانین میں اصلاحات عمل شروع کیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed