معذول اراکین صوبائی اسمبلی کو ماہ نومبر کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دے دی گئی ہے اور تنخواہوں کی ادائیگی کل سے شروع ہو جائے گی ان کی بینک اکانٹس میں تنخواہوں کی ادائیگی کی جا رہی ہے گورنر راج کی بات معزول اراکین صوبائی اسمبلی کو تنخواہوں کی ادائیگی کا سلسلہ بند نہیں کیا گیا ہے تاہم بعض اراکین نے ابھی تک تنخواہوں کے وصولی نہیں کی ہے صوبائی اسمبلی کے ملازمین وزیراعلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کو بھی تنخواہوں کی ادائیگی کا عمل شروع کر دیا ہے فائنانس ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع کے مطابق ماہ نومبر کی تنخواہ میں اضافی الانسز شامل نہیں ہے جبکہ ذرائع کے مطابق اراکین صوبائی اسمبلی کو بلیو پاسپورٹ جاری کرنے کا عمل بھی شرون نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے







