خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، تعداد 4ہوگئی

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا۔محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت نے بتایا کہ بنوں کی تحصیل ڈومیل میں17ماہ کی بچی پولیو وائرس سے متاثر ہوئی ہے۔ محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ بنوں میں پولیو کے 3 اور شمالی وزیرستان پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed