پارٹی رہنما کو نااہل بھی کیا جائے تب بھی مارچ ہوگا’ جنید اکبر

پی ٹی آئی رہنماجنید اکبر خان نے کہاہے کہ سہیل آفریدی، جنید اکبر یا جو بھی نااہل ہوجائے لانگ مارچ تو ہوگا، یہ ان لوگوں کی غلط فہمی ہے کہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ نہیں ہوسکے گا، پی ٹی آئی کے ہر ورکر میں صلاحیت ہے کہ وہ احتجاج کو لیڈ کرسکے۔ایک انٹرویو میں جنیداکبر نے کہا کہ میں بار بار سمجھانے کی کو شش کررہا ہوں ، لیکن یہ سمجھ نہیں پا رہے، یہ پی ٹی آئی کی قیادت ہے جو اپنے ورکرز کے سامنے کھڑی ہے، ہماری کوشش ہے کہ اداروں اور عوام میں تصادم نہ ہو، کارکنان بغیر ورکر نکل آئے تو ان کو سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed