ویڈیو گیمز کے بے جا استعمال سے بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما متاثر

طبی و نفسیاتی ماہرین نے آن لائن اور ویڈیو گیمز کے بے جا استعمال کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل گیمنگ سے بچوں میں چڑچڑاپن، غصہ، اور تعلیمی کارکردگی میں کمی جیسے سنگین مسائل جنم لے رہے ہیں۔ ماہرینِ اطفال کے مطابق ویڈیو گیمز پر مکمل پابندی عائد کرنے کے بجائے والدین کو چاہیے کہ وہ بچوں کا اسکرین ٹائم محدود کریں اور انہیں جسمانی و تخلیقی سرگرمیوں کی طرف راغب کریں۔ خاندان کے ساتھ وقت گزارنے اور متوازن طرزِ زندگی سے بچوں کی سماجی و ذہنی نشوونما کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed