عمران خان سے ملاقاتوں کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: 

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے معاملے پر دائر درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کر دی جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 20 جولائی کو اس کیس کی سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ مشال یوسفزئی اور عظمیٰ خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے لیے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔

عدالت نے گزشتہ سماعت پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے جواب طلب کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed