باجوڑ کے محمد اسماعیل نے زوالوجی میں ایم فل کرلیا

گائوں صاحب آباد بابر شاہ سے تعلق رکھنے والے محمد اسماعیل نے (جو پروفیسر بخت منیر صاحب آبادی پرنسپل گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ منیجمنٹ سائنسز تیمرگرہ دیر پائین کے بڑے بھائی حاجی اختر منیر کے برخوردار ہیں) نے آج قر طبہ یونیورسٹی پشاور میں زوالوجی میں ایم فل کا اعزاز حاصل کرلیا،انہوں نے اپنے تھیسیس جس کا عنوان تھا "Prevalence and Molecular Characterization of Theileria species in District Bajaur, Pakistan,”
کا کامیابی سے دفاع کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed