نشترآباد جنرل ہسپتال کو آئوٹ سورس کرنے کی منظوری دیدی گئی

صوبائی حکومت نے نشترآباد جنرل ہسپتال کو آ ئوٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی ہے ہسپتال کو ہیلتھ فانڈیشن کے ذریعے اٹ سورس کیا جائے گا ملازمین کے حوالے سے رپورٹ تیار کی جا رہی ہے ہسپتال میں تعینات ملازمین کو شہر کے بڑے ہسپتالوں یا چھوٹے سرکاری ہسپتالوں میں ایڈجسٹ کر دیا جائے گا جبکہ کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین فارغ کر دی جائیں گے ہسپتال کو کرونا کے حوالے سے بنایا گیا تھا تو ہم ہسپتال کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے کروڑوں روپے کی اخراجات کی باوجود ہسپتال کی کارکردگی نہ ہونے پر کسی اٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اس کی منظوری بھی دی ہے کروڑوں کے ہسپتال کو اٹ سورس کرنے میں بڑی بڑی کمپنیوں اور ڈاکٹروں نے دلچسپی لینا شروع کر دی ہے اور اس حوالے سے ہسپتال کے دورے کر رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed