خیبرپختونخوا میں جمعہ کے دن کی چھٹی ختم کر دی گئی

صوبائی حکومت نے جمعہ کے کے دن کی چھٹی ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے اور محرم الحرام کے بعد اس پر عمل درامد کا اغاز شروع کر دیا جائے گا اب تمام دفاتر ہفتے میں پانچ روز پیر سے جمعے تک معمول کے مطابق کام کریں گے نئی شیڈول کے تحت سرکاری امور کی رفتار کو بہتر بنانے اور دفاتری کارکردگی میں تسلسل برقرار رکھنے کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے کفایت شعاری مہم کے تحت صوبائی حکومت نے بھی جمعہ ہفتے اتوار کی تعطیلات کے احکامات جاری کی تھی جس کے باعث سرکاری کام شدید ترین متاثر ہو کر رہ گیا تھا سرکاری دفاتر سرکاری سکولوں وغیرہ کے لیے نئے شروع کے تحت اقدامات کا اغاز شروع کیا جا رہا ہے صوبے میں سرکاری دفاتر کی گئی دفتری اوقات کار میں بھی نئے پالیسی کے تحت اقدامات کا اغاز شروع کیا جا رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed