گھریلو سونا فروخت کرنے پر بھی 15 فیصد گین ٹیکس عائد

گھریلو سونا فروخت کرنے پر بھی 15 فیصد کیپیٹل گین ٹیکس عائد کر دیا ہے وفاقی بجٹ میں سونے کی فروخت پر 15 فیصد کیپیٹل گین ٹیکس عائد کر دیا ہے تاریخ میں پہلے مرتبہ سونے کی فروخت پر 15 فیصد کیپیٹل گین ٹیکس عائد کر دیا ہے۔اس سے قبل سونے کی فروخت پر کیپیٹل گین پکس ائی نہیں تھا کیپیٹل گین ٹیکس س سونا فروخت کرنے والے افراد ادا کریں گے وراثت میں ملنے والا سونا یا کہیں سال پہلے خریدا گیا گھریلو سونے کی فروخت پر 15 فیصد گین ٹیکس سے صارفین کو شدید ترین مشکلات درپیش ائے گی اور سونے کی فروخت کی قیمت کم ملے گی ایک تولہ یا ایک تولے سے کم ایک ماسے وغیرہ پر بھی 15 فیصد کیپیٹل گین ٹیکس بھی عائد ہوگا۔چوری شدہ سونا پر بھی 15 فیصد گین ٹیکس عائد ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed