یوم عاشورہ کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے ہے صوبے میں دو دن کے لیے موبائل فون سروس جزوی اور مکمل طور پر بند رکھا جائے گا اندرون شہر پشاور کے بازاروں کو ساتویں محرم سے بند کر دی جائیں گے صوبے کے مختلف احساس علاقوں میں فوج کی تعییناتی کر دی جائے گی۔صوبے میں 400 امام بارگاہوں کو حساس اور حساس ترین قرار دیا ہے۔صوبے میں 286 جلوسوں کو انتہائی حساس اور 190 کو حساس قرار دیا ہے نویں محرم کو پشاور کینٹ مکمل طور پر سیل کر دیا جائے گا پشاور کے مختلف ہوٹلز کو ساتویں محرم سے بند کر دیا جائے گا یوم عاشورہ کی نگرانی فضا سے بھی کی جائے گی۔۔دسویں محرم کو پشاور سٹی مکمل طور پر سیل کی جائے گی یوم عاشورہ کی سکیورٹی کے حوالے سے سول سیکرٹریٹ میں خصوصی مانیٹرنگ سینٹر قائم کر دیا ہے۔تمام ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر میں بھی خصوصی سینٹرز قائم کر دی ہے سیکیورٹی صورتحال کے باعث پشاور سمیت صوبے بھر میں یوم عاشورہ نویں محرم اٹھویں محرم ساتویں محرم کی جلوسوں کے حوالے سے خصوصی انتظامات ہدایت کی ہے۔







