پاکستان سے مزید ایک ہزار افغانی ملک بدر کر دئیے گئے

ایک ہزار افغان کیلئے پاکستان سے ڈیپورٹ کر دیا گیا ہے۔جبکہ بعض پولیس اہلکار کے خلاف شکایات پر تحقیقات شروع کر دی ہے جن پر مبینہ الزامات عائد ہے کہ انہوں نے مہاجرین کو افغانستان ڈیپورٹ نہیں کیا جبکہ راستے میں ہی ان ہی چھوڑ دیا ہے ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل پشاور ہری پور ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے کے مختلف جیلوں میں گرفتار ہونے والے مہاجرین کو افغانستان واپس بھجوانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے گزشتہ روز پہلے مرحلے میں 763 افغان قیدیوں کی دوسری مرحلے میں 485 افغان قیدیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس حوالے سے تحقیقات بھی شروع کر دی ہے۔شہر کے مختلف بازاروں میں مہاجرین کے خلاف سخت ترین اپریشن محرم الحرام کے بعد دوبارہ شروع کیا جائے گا مختلف بازاروں میں مہاجرین کاروباری مراکز کو بھی بند کر دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed