کرک میں رکشہ ڈرائیور کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا

کرک کے علاقے میٹھا خیل بازار میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور نوید اللہ ولد صابر کو قتل کردیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا اور مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed