سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات، کیس سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف کیلئے اہم خبر، وزیر اعلی سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر کارروائی کرتے ہوئِے سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ملاقات میں وزیر اعلی سہیل آفریدی کے ہمراہ مشیر خزانہ مزمل اسلم بھی ہونگے، اس سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر رٹ پٹیشن پر عائد اعتراضات دور کر دیئے گئے۔وزیراعلی کی بانی چیئرمین سے ملاقات کے لئے دائر درخواست تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، جس کیلئے 18 جون کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed