پشاور میں چکن 25 روپے سستا ہو گیا

سرکاری نرخ نامے کے مطابق پشاور میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت تین سو ساٹھ روپے سے کم ہو کر تین سو پینتیس روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ عید الاضحی کے بعد مارکیٹ میں چکن کی مانگ میں واضح کمی آئی ہے، جس کے باعث قیمتوں میں گراوٹ  دیکھی جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed