2 روز میں 250 افغان خاندان واپس چلے گئے

دو دنوں کے دوران 250 افغان خاندان وطن واپس چلے گئے ہیں مہاجرین کے خلاف اپریشن شروع کرنے سے قبل ان کی وطن واپسی کا سلسلہ مزید تیز ہو گیا ہے ۔یکم جون اور دو جون کو فہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ پیش ہو گیا ہے عید گزرنے کے بعد مہاجرین کے وطن واپسی کے حوالے سے بارڈر دوبارہ کھول دیا بارڈر صرف مہاجرین کی وطن واپسی کے حوالے سے پالیسی کے تحت کھول دیا گیا جبکہ افغانستان سے 200 کے قریب خالی گاڑیاں واپس پاکستان میں داخل ہو گئی ہے یہ گاڑیاں افغانستان مہاجرین کو لے گئے تھے جس کے بعد خالی ا رہے ہیں مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ تیز ہو رہا ہے مہاجرین کے خلاف سخت ترین اپریشن شروع کیا جا رہا ہے جس کی منظوری وفاق اور صوبے کی جانب سے دے دی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed