سرکاری نرخ نامے کے مطابق پشاور میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت تین سو ساٹھ روپے سے کم ہو کر تین سو پینتیس روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ عید الاضحی کے بعد مارکیٹ میں چکن کی مانگ میں واضح کمی آئی ہے، جس کے باعث قیمتوں میں گراوٹ دیکھی جا رہا ہے۔







