ضیاء الحق سرحدی کا جدید عوام ایکسپریس ٹرین کے آغاز کا خیر مقدم

سر حد چیمبرا ف کا مرس اینڈ انڈسٹری کی ا سٹینڈ نگ کمیٹی بر ائے ڈر ائی پور ٹ /ریلویز اور چیمبر کی ا یگز یکٹو کمیٹی سینئر ممبر ضیا ء ا لحق سر حد ی( ستا رہ ا میتا ز) نے پشاور سے جد ید سہو لیا ت سے ا ر استہ عوام ایکسپر یس ٹر ین کے ا غا ز کا خیر مقد م کرتے ہو ئے پا کستا ن ر یلویز کو جد ید تقا ضو ں سے ہم ا ہنگ کی جا نب اہم قدم قر ا ددیا ہے ۔ گذشتہ رو ز پا کستا ن ریلو یز کی جا نب سے اپ گر یڈڈ پشاور ریلو ے کینٹ ا سٹیشن سے عوام ایکسپر یس کے ا فتتا ح کے تقر یب میں شر کت کے بعد اپنے خیا لا ت کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے پاکستان ریلویز نہ صرف سستا و بہتر ین سفر کا ذریعہ ہے بلکہ یہ پاکستان کی ترقی یکجہتی اور رابطے کی ایک مضبوط علامت بھی ہے انھو ں نے مزید کہا نقل وحمل ہماری معیشت کی شہ رگ ہے جب ریلویز کا نظام جدید اور فعال ہوتا ہے تو ہمارے کاروباروں کی رفتار بڑھتی ہے اور ہماری قومی منڈیوں میں مسابقت کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے ۔ تقریب میں چیر مین پا کستا ن ریلویز سید مظہر علی شا ہ، جنرل منیجر /چیف ایگزیکٹیو پا کستان ریلویز حفیظ اللہ، ڈو یژ نل سپر ٹینڈنٹ پشاورعمران حیا ت خان ، بزنس کمیو نٹی کے نما ئند ے اور ز ند گی ہا ئے کے مختلف شعبہ جا ت سے تعلق ر کھنے و الے ا فر ا د نے بھی شر کت کی۔ اس موقع پر سر حد چیمبر کی کمیٹی کے چیر مین ضیا ء ا لحق سرحد ی نے اس با ت پر زور دیا ہے معا شی و تجا رتی سر گر میوں کے فر و غ کیلئے پشاور سے کا ر گو ٹر ین کے بحا ل نا گر یز ہے ۔ انھو ں نے اضا خیل ڈر ائی پور ٹ میں سہو لیا ت کی فقد ا ن کی وجہ سے کار وبا ری طبقہ کی مشکلا ت ک ذ کر کر تے ہو ئے کہا 28ایکڑ پر محیط اضا خیل ڈر ائی پو رٹچھ سال قبل ضلع نو شہر ہ 60کروڑ روپے کی خطیر ر وپے سے مکمل کیا گیا تھاجو کہ تا حا ل مکمل طو ر پر فعا ل نہیں گیا گیا جس کی و جہ سے تا جر وں کو کا فی مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ ر ہا ہے ۔ان کا کہنا تھاخیبر پختو نخوا میں جیمز، ماربل، فرنیچر، ہنڈی کرافٹ، جڑی بوٹیاں، قالین، تمباکو، شہد،ماچس کی بڑ ی صنعت مو جو دہیں لیکن یہ سب اشیاء یہاں سے پرائیویٹ ٹرکوں میں لوڈ ہو کر کراچی جاتی ہیں اور وہاں سے GDفائل ہو کر مختلف ممالک کو ایکسپورٹ ہو جاتی ہے اگر اضاخیل ڈرائی پورٹ سے کارگو ٹرین شروع ہو جائے تو یہ تمام اشیاء بذریعہ ٹرین کراچی تک جا سکیں گی۔اسی طرح ہمارے صوبے میں چارانڈسٹریل اسٹیٹس موجود ہیں اور کراچی سے پشاور تک کارگو ٹرین نہ ہونے کی وجہ سے ان تمام کارخانوں کا مال کراچی سے کلیئر ہو کر پرائیویٹ ٹرکوں میں آجاتا ہے۔ سر حد چیمبر کے ا یگز یکٹو ممبر نے وفا قی حکو مت اور وزا ر ت پا کستا ن ریلو یز سے پشاور سے کا ر گو ٹرین کی بحال اوراضاخیل ڈر ائی پور ٹ میں سہو لیا ت کی فر اہمی کیلئے عملی ا قدا مات ا ْٹھا نے سمیتGITA گڈز ان ٹر ا نز ٹ کو ا فغا نستا ن ، سفار ی ٹر ین کی بحا لی، پشاور سے بھی ایک تیز ترین ٹرین چلا نے سمیت ریلوے ایڈوائزری کمیٹیوں کو دوبارہ فعال کر نے کا مطا لبہ کیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed