جنید کامران صدیقی اور گل پانڑہ کے نئے گیت "بابو لالے” کی پہلی جھلک جاری

معروف فنکار جُنید کامران صدیقی المعروف "جام بوائے” اور نامور پشتو گلوکارہ گل پانڑہ ایک شاندار میوزیکل اشتراک کے ساتھ مداحوں کے سامنے آرہے ہیں، جس کی آفیشل فرسٹ لک جاری کردی گئی ہے۔

"بابو لالے” کے عنوان سے پیش کیے جانے والے اس خوبصورت گیت میں ثقافت، موسیقی، رقص اور رنگوں کا حسین امتزاج دیکھنے کو ملے گا، جسے جام فلمز کے بینر تلے پروڈیوس کیا گیا ہے۔

پراجیکٹ کی ہدایت کاری اور کوریوگرافی معروف آرٹسٹ نگاہ جی نے انجام دی ہے، جبکہ اس میں شائقین کو توانائی سے بھرپور رقص، دلکش لوک دھنیں اور یادگار ثقافتی انداز دیکھنے کو ملے گا۔

یہ گیت عید الاضحیٰ کے دوسرے روز ریلیز کیا جائے گا، جس کا شائقینِ موسیقی بے چینی سے انتظار کر رہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed