ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، فی تولہ 4600روپے مہنگا

ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، آج سونا فی تولہ 4 ہزار 600 روپے مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھا 4 لاکھ 77 ہزار 762 روپے کا ہو گیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 943 روپے بڑھ کر کر 4 لاکھ 9 ہزار 603 روپے ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 46 ڈالرز اضافے سے 4554 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed