8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز عبورکرگیا

8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا۔ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک اور پاکستانی جہاز کو ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دیدی، پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرنیکے بعد خلیج عمان میں داخل ہوگیا۔پی این ایس سی ذرائع کے مطابق جہاز 2 سے 3 روز میں کراچی بندرگاہ پہنچے گا، جہاز پر 8 کروڑ لیٹر ڈیزل موجود ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed