انفلوئنزا وائرس کے پیش نظر پشاور ایئرپورٹ پر انتظامات مزید سخت کر دی ہے، وائرس کے پھیلائو کے خطرات کے باعث پشاورسمیت صوبے بھرمیں انڈوں اور چکن کے استعمال میں کمی آگئی ہے جس کے باعث ان کی قیمتوں میں بھی کمی آگئی ہے جبکہ وائرس کی تیزی سے پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر ضروری اقدامات شروع کی گئی ہے وائرس کے خطرات کے پیش نظر پشاور میں چکن اور انڈو کی خرید و فروخت میں مزید کمی ا گئی ہے پشاور کے شہریوں نے وائرس کے خطرات کے پیش نظر انڈوں اور چکن کا استعمال کم کر دیا ہے جس کے باعث انڈوں اور چکن کی قیمتوں میں مسلسل کمی ا رہی ہے جبکہ دوسری طرف انفلوئنزا کے پھیلا کے بعد مختلف ممالک نے انڈو اور پولٹری کی درامد پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق انفلوئنزا وائرس بنیادی طور پر جنگلی پرندوں اور پولٹری کو متاثر کرتی ہے جبکہ بعض کیسز انسانوں سے انسانوں میں مسلسل منتقل ہو رہی ہے ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس پر دوبارہ سختی سے اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے







