شکرگڑھ میں گھر سے 29 سانپ نکل آئے

شکرگڑھ میں ایک گھر سے 29 سانپ نکل آئے۔ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ شکر گڑھ کے علاقے انتووالی میں پیش آیا جہاں ایک گھر سے 29سانپ نکل آئے۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ کارروائی کے دوران اینٹوں کے ڈھیر کو اٹھایا تو سانپ ٹینک میں چھپ گئے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ریسکیو کا بتانا ہے کہ 29 سانپ پکڑ کر قدرتی ماحول میں چھوڑ دئیے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed