پشاور کے قبرستانوں پر غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

شہر کے مختلف قبرستانوں میں غیر قانونی طور پر گھر اور دکانیں بنانے والا کے خلاف آپریشن کے لیے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے شہر کے مختلف مقامات پر واقع قبرستانوں پر معافیا نے قبروں کو مسمار کر کے غیر کاونی طور پر رہائشی علاقے اور کمرشل تعمیراتی ابادی کا کام مکمل کیا ہے ضلعی انتظامیہ پشاور نے پشاور کے تمام قبرستانوں کے نقشے طلب کر لی ہے اور نقشوں کے مطابق اپریشن شروع کیا جا رہا ہے ابتدائی طور پر شہر کے مختلف مقامات پر قبرستانوں میں غیر قانونی تعمیراتی کام جن میں تقریبا 10 ہزار زاہد دکانیں اور گھر ہے وہ غیر قانونی قرار دے کر ان کو مسمار کیا جائے گا۔سیاسی بنیادوں پر یا قبضہ کر کے یا پولیس کی مدد سے قبرستانوں میں غیر قانونی تعمیراتی کام کرنے والے افراد کی تفصیلات بھی اکٹھی کی جا رہی ہے گرین بلٹ اور نالیوں پر بننے والے غیر قانونی 300 سے زائد بننے والے دکانوں کو گرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سکندر پورا ون ٹو اور اشرف روڈ خیبر بازار سمیت اندرونی شہر مختلف بازاروں میں مارکنگ بھی کر لی ہے ان بازاروں میں تجاوزات کے خلاف اپریشن کو فائنل کر دیا ہے اور ائندہ ہفتے سے ان بازاروں میں اپریشن تجاوزات کے خلاف شروع کیا جا رہا ہے فقیر اباد۔ںشت نگری۔سمیت مختلف مقامات پر گرین بلڈ پر بننے والی دکانوں اور نالیوں پر بننے والے دکانوں کو بھی گرانے کا فیصلہ کیا ہے ضلعی نظامیہ پشاور میں مختلف بازاروں کے نقشے حاصل کر لیے ہیں شاہی کٹھے اپریشن کے حوالے سے تمام اداروں کو اگاہ کر دیا ہے اندرونی شہر رہتی بازار۔پرانی سبزی منڈی۔اشرف روڈ۔چوک یادگار می بی اپریشن کے حوالے سے انتظامات کو فائنل کر دیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed