خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 59 افراد جاں بحق،73زخمی

خیبر پختونخوا میں گزشتہ ماہ ہونے والی بارشوں سے 59افراد جاں بحق ،73افراد زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 33 بچے، 17 مرد اور 9 خواتین شامل ہیں، طوفانی بارشوں سے 26 بچے، 19 خواتین اور 20 مرد زخمی ہوئے۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 26 مکان مکمل تباہ، 173 کو جزوی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے کے مطابق سیلابی ریلوں میں 37 مویشی بہہ کر ہلاک ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed