پشاور، آن لائن فراڈ میں ملوث دوملزمان گرفتار

آن لائن فاریکس کے ذریعے عوام سے ساڑھے چار ارب روپے فراڈ کی تحقیقات ایف آئی اے نے شروع کر دی ہے اور عوام سے پیسے بٹور نے کے الزامات میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ان لائن فاریکس کی ذریعے فراڈ کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ایف ائی اے کی جانب سے ساڑھے چار ارب روپے کی فراڈ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت کر دی ہے اور اس حوالے سے اٹھ رکنی تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے ان لائن فاریکس کے ذریعے پشاور سمیت ملک بھر کے مختلف علاقوں میں عوام سے پیسے فراڈ کے ذریعے لی جا رہے ہیں مختلف فراڈ کے ذریعے ان لائن فاریکس سرکاری ملازمین پرائیویٹ ملازمین تاجروں سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے فراڈ کیا جا رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed