اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کی ملاقات

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کروائی گئی ہے۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی یہ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے درمیان ہونے والی اس ملاقات کا دورانیہ چالیس منٹ رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed