سٹیون سمتھ نےدس ہزار مکمل کیے

Australia’s Usman Khawaja plays a shot during the first day of the first cricket Test match between Sri Lanka and Australia at the Galle International Cricket Stadium in Galle on June 29, 2022. (Photo by ISHARA S. KODIKARA / AFP)ہ

آسٹریلیا اور سری لنکاکے درمیان گال اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پہلے ٹسٹ میچ کے پہلے دن سٹیون سمتھ نےدس ہزار مکمل کیے ۔وہ تیز ترین دس ہزار رنز مکمل کرنے والے  دوسرے بیٹر بن گئے ہیں۔

 

آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کھیلے گئے میچوں کے لحاظ سے 10,000 ٹیسٹ رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے مشترکہ طور پر دوسرے تیز ترین بلے باز بن گئے۔برائن لارا 111 میچز کی 195 اننگز کے ساتھ پہلے اور کمار سنگاکارا115 میچز کی 195 اننگز میں دس ہزار رنزبناکر دوسرے نمبر پر تھے۔اب سمتھ نے یہ اعزاز115 میچزکی 205 اننگز میں حاصل کیا۔

آسٹریلیا نے پہلے دن کے اختتام پر دو وکٹ کے نقصان پر 330رنز بنایے تھے عثمان خواجہ 147اور اسٹیو اسمتھ 104رنز پر ناٹ آوٹ پویلین لوٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed