شاعر و صحافی احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد

انسداد دہشت گردی عدالت مظفر آباد نے گرفتار شاعر و صحافی احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر محفوط فیصلہ سناتے ہوئَے مسترد کر دی۔
یاد رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت مظر اباد نے احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed