طارق رحیم پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کےڈپٹی سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر نامزد

پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا نے صوبے و مختلف اضلاع کے پانچ مختلف عہدیداروں کی مزدگی کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے ۔ صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا کی منظور ی سے صوبائی جنرل سیکرٹری کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق طارق رحیم ڈپٹی کو آرڈینٹر سوشل میڈیا سیل پی پی پی خیبر پختونخوا ،شوکت سلیم ایڈوکیٹ سیکرٹری اطلاعات لوئر سوات ، فاروق علی خان سیکرٹری اطلاعات اپر سوات ، سجاد باغی کوسیکرٹری اطلاعات ملاکنڈ اپر ڈیژن جبکہ سیف الاسلام آفریدی کو سیکرٹری اطلاعات پشاور ڈیژن نامزد کر دیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed