دوران سفر خواتین کی حفاظت کیلئے پاکستان ریلوے کی ایپ متعارف

پاکستان ریلوے نے دوران سفر خواتین کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے سفر سہیلی کے نام سے ایپ متعارف کروائی ہے۔ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور ڈویژن محمد حنیف گل کی ہدایت پر سی ای او کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں ایپ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں سفر سہیلی ایپ کا تفصیلی جائزہ لیا، ایپ کے لیے ضروری اشیا کی نشاندہی بھی کی گئی۔اجلاس میں ڈی سی او ذیشان شہزاد، ڈی ای ای محمد اکبر شاہ اور ڈی ایس ٹی ای علی نواب خان شریک ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed