سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت سے متعلق ان کے اہلخانہ نے بتا دیا
سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت سے متعلق ان کے اہلخانہ نے بتا دیا۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی طبیعت اب بہتر ہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی گزشتہ ہفتے طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔