سابق وزیر اعظم نواز شریف اور اسحاق ڈار نے لندن میں نماز عید ادا کی

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں نماز عید ادا کی۔ نواز شریف کے ہمراہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، حسن نواز اور حسین نواز نے بھی نماز عید ادا کی۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کو غیر معمولی چیلنجز درپیش ہیں، غیر معمولی حالات میں حکومت ملی۔

نواز شریف نے کہا کہ اتحادی حکومت چیلنجز سے کامیابی سے نمٹے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed