ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 100 روپے بڑھ کر1 لاکھ 30 ہزار 250 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو 85 روپے بڑھ کر 1لاکھ 11ہزار 668 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کم ہوکر 1932 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed