سعودی عرب کے وزیراسلامی امور نے کہا ہے کہ آئندہ چھوٹی مساجد میں نمازجمعہ نہیں ہوگی۔ ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی وزیر اسلامی امور نے مزید کہا کہ نماز جمعہ صرف جامع مساجد میں ادا کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے قبل جمعہ کی نماز جامع مساجد تک محدود تھی۔سعودی وزیر اسلامی امور نے متعلقہ حکام کو کہا ہے کہ وہ مساجد میں نمازیوں کو نئی ہدایات سے آگاہ کردیں۔








1 تبصرہ. Leave new
It is with sad regret we are shutting down.
We have made all our leads available for a one time fee.
Regards,
Luisa