ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم

 

آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 300 روپے برقرار ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک لاکھ 7 ہزار 420 روپے برقرار ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 2 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 797 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed