انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹادیا گیا

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمان کو ان کے عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دیا گیا، نئے آئی جی اسلام آباد احسن یونس ہوں گے، احسن یونس ڈی آئی جی آپریشن لاہور تعینات تھے۔اسلام آباد پولیس کے سربراہ قاضی جمیل الرحمان کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹفکیشن کے مطابق نئے پولیس سربراہ کے طور پر احسن یونس ڈی آئی جی آپریشن کو تعینات کر دیا گیا۔قاضی جمیل الرحمان گیارہ ماہ تک انسپکٹر جزل اسلام آباد کے عہدے پر فائز رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed