قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ بنگلا دیش پہنچ گیا

 

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دبئی سے بنگلا دیش پہنچ گیا، ہوٹل پہنچنے پر اسکواڈ کے ارکان کی کوویڈ ٹیسٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔قومی اسکواڈ بنگلا دیش میں ایک روزہ آئیسولیشن کے بعد ٹریننگ کا آغاز کرے گا، جبکہ کپتان بابراعظم اور شعیب ملک 16 نومبر کو ڈھاکہ میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ٹیم میں محمد حفیظ کی جگہ شامل کیے گئے افتخار احمد بھی اسکواڈ کے ہمراہ دبئی سے ڈھاکہ پہنچے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز 19 نومبر سے شروع ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed